شیعہ شیعہ کون شیعہ
شیعہ وہ ہے جو اہلسنت کو آپس میں لڑا کر شیعہ شیعہ (گروہ در گروہ)کرنا چاہتا ہے، تقیہ (جان بچانے کے لئے اپنا ایمان ظاہر نہ کرنا) شیعہ کا مذہب ہے، اسلئے جیسے قسم کھا رکھی ہے کہ جو بولیں گے جھوٹ بولیں گے، جھوٹ کے سوا کچھ نہیں بولیں گے۔ اسلئے چند سوالوں کے جواب پرایکسرسائز کریں:
1۔ حضورﷺ کے دور میں کون شیعہ تھا؟
2۔ حضورﷺ کے بعد صحابہ کرام اور اہلبیت دونوں جنتی ہوئے۔ اُس دور میں کون شیعہ تھا؟
3۔ قرآن پاک کو اکٹھا کرنے کا مشورہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے حضرت زید کو حُکم دیا، آیتوں کو اکٹھا کرنے میں صحابہ کرام کی گواہیاں ڈالی گئیں۔ اہلتشیع کا قرآن اگریہی ہے تو جن صحابہ نے اکٹھا کیا وہ مسلمان تھے یا نہیں یا اکٹھا کرنے والوں میں کون شیعہ تھا؟
4۔ حضورﷺ کی احادیث کے راوی (بیان کرنے والے)صحابہ کرام اور اہلبیت ہیں۔ اہلتشیع کے نزدیک کون کون سے راوی صحابہ مسلمان تھے اور کونسی اہلتشیع کی احادیث کی کتاب اُن روایات کرنے والے صحابہ سے ثابت ہے؟
5۔ اگر کسی بھی صحابی کی روایت کو نہیں مانتے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کونسا قرآن اور کونسی احادیث کن راویوں کے ذریعے اہلتشیع جماعت کو پہنچائیں؟
6۔ شیعان علی اگر ان کو سمجھا جاتا ہے جو چاہتے تھے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پہلا خلیفہ ہونا چاہئے تو اُن صحابہ کرام کے نام اہلتیشع بتائیں تاکہ علم ہو کہ ان کو بھی جنتی مانتے ہیں یا نہیں؟
7۔ اگر جنگ جمل اور جنگ صفین میں شیعان علی کا گروہ پیدا ہوا تو اُس میں کون کون شیعہ صحابی تھے اور کون کون سے اہلسنت صحابی تھے؟
8۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے وصال کے بعد حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے ساتھ کون کونسے شیعہ صحابی یا شیعہ تابعین تھے، اُن کے نام بتائے جائیں؟
9۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور میں کون کون اہلتشیع صحابی اور تابعین تھے، اُن کے نام بتائے جائیں۔
10۔ حضرت حُسین رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والے کیا اہلتشیع تھے یا اہلسنت تھے؟
11۔ بخاری و مسلم میں بھی شیعہ راوی موجود ہیں تو اُن راویوں سے اہلتشیع نے کون کونسی احادیث لے کر احادیث کی کون سی کتاب کس دور میں کس امام محدث نے تیار کی؟
نتیجہ: ہم نے ایک پوسٹ ”ایرانی ایک کہانی“ لگائی (لنک مانگ سکتے ہیں) جس میں سمجھایا کہ اہلتشیع ایرانی ہیں، یہ حضرت عمر، عثمان، عمار ابن یاسر، علی، حسن و حُسین رضی اللہ عنھم کے قاتل ایجنٹ ہیں، ڈپلیکیٹ علی اور ڈپلیکیٹ اسلام کے مالک ہیں جن کا قرآن و سنت سے تعلق نہیں۔
باغی گروپ: دیوبندی اور بریلوی گروپ میں جنگ صفین و جمل والے باغی موجود ہیں جو مسلمانوں کو ایک ہونے نہیں دیتے ورنہ چار کفریہ عبارتوں پر توبہ کی بات ہے تو مسلمان تو اسی وقت کہے کہ اللہ اور نبی کی شان میں یہ الفاظ ہیں تو مجھے معاف کر دو اُس پر سو سال سے بحث مسلمانوں کا کام نہیں لگتا۔