Gustakhana Khaky Aur Abartein (گستاخانہ خاکے اور عبارتیں)

گستاخانہ خاکے اور عبارتیں

بائیکاٹ: فرانس کے صدر نے گستاخانے خاکے کی بات کی تو پورے پاکستان میں فرانس کے خلاف نعرے بازی، ٹریڈ بائیکاٹ، پراڈکٹ بائیکاٹ کی موبائل مُہم شروع ہو گئی اور اس کو مسلمانوں کا ایک ایمانی جذبہ کہا جائے گا۔اگر کوئی کہے کہ مجھے فرانس کے خاکے بنانے پر کوئی دُکھ نہیں تو پاکستان کا ہر مسلمان اُسے گالیاں نکالے گا۔

دُکھ: ان خاکوں سے بڑا دُکھ یہ ہے کہ 100سال پہلے 1905میں خلافت عثمانیہ، چار مصلے والوں نے دیوبندی علماء کی چار کفریہ و گستاخانہ عبارتوں پر کفر کا فتوی دے کر توبہ کرنے کے لئے کہا مگر دیوبندی علماء نے توبہ نہیں کی۔ عوام اور علماء اس دُکھ کا اظہار کیوں نہیں کرتے۔

حقیقت: دیوبندی اور بریلوی پیری مریدی، دم درود، تعویذ دھاگے کرنے والی خلافت عثمانیہ، چار مصلے، متفقہ عقائد اہلسنت، کے پابند ہیں، دونوں جماعتوں کو سعودی عرب کے وہابی علماء نے بدعتی و مشرک کہا۔دونوں جماعتوں کا اصولی اختلاف دیوبندی علماء کی چار کفریہ عبارتیں ہیں۔

صلح کلیت: بریلوی علماء کہیں گے کہ چار کفریہ عبارتوں کے بغیر دیوبندی اہلسنت نہیں ہو سکتے۔ اسلئے بریلوی علماء سے التماس ہے کہ اعلان کریں کہ مستحب اعمال اور معمولات اہلسنت کوئی نہ کرے کوئی گناہ نہیں مگر دیوبندی علماء کی چار گستاخانہ و کفریہ عبارتوں پر توبہ چاہئے۔

تحفہ: اگر یہ بات جھوٹ ہے تو عوام اس پیج پر گالیاں نہ دے بلکہ یہ بتائے کہ کیا دیوبندی اور بریلوی علماء اکٹھے ہو کر اصل اختلاف بتا سکتے ہیں؟اگر نہیں تو کیوں؟

توبہ: اگر دیوبندی اور بریلوی علماء کی عبارتوں پر توبہ عوام نے کرنی ہے تو ہم توبہ کے لئے بھی تیار ہیں۔مستحب اعمال کو فرض سمجھ کر بدعتی بننے والوں کی طرف سے بھی ہم توبہ کرنے کو تیار ہیں۔

We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general