
میراثی اور شیعہ
1۔ ایک میراثی ٹرین میں سوار، اپنی ساتھ والی سواریوں سے اُن کے شہر کا نام پوچھ کر ذلیل کر رہا تھا، ایک سے پوچھا کہ تمہارا شہر کونسا ہے، اُس نے کہا گجرات، تو کہنے لگا جوتی چوروں کا شہر اور خوب ہنسا۔ اُس کے بعد دوسرے سے پوچھا کہ تم کہاں سے ہو، اُس نے کہا کہ گوجرانوالہ،کہنے لگا شہر پہلوانوں کا اور کھانی چڑیاں، اُس کو بھی ذلیل کیا۔ آخر ایک نے اُس سے پوچھا کہ تمہارا شہرکونسا ہے تو میراثی نے کہا کہ میرا شہر مدینہ ہے، اب سب خاموش ہو گئے اور اُس نے پھر ہنسنا شروع کر دیا۔
اس میراثی کی طرح اہلتشیع حضرات کا حال ہے، وہ اپنے آپ کو “اہلبیت” سے منسوب کر کے صحابہ کرام پر تبرابازی (لعنت) کرتے ہیں مگر اہلتشیع کا دین اسلام نہیں ہے بلکہ سبائی و ایرانی دین ہے جو گھٹیا “الزام” لگا کر ثابت کرتا ہے کہ جن کو قرآن نے رحماء بینھم کہا وہ نعوذ باللہ لالچی قاتل حاسد تھے:
الزام نمبر1: حضرت علی رضی اللہ عنہ کو غدیر خم کے مقام پر حضورﷺ نے جس کا میں مولا اُس کا علی مولا فرما کر امام مقرر کیا؟
سوال: حضورﷺ نے جس شیر خدا کو امام مقرر کیا ہووہ سب صحابہ کرام کے سامنے حضورﷺ کا فرمان سُنا کر اعلان بھی نہ کرے تو اُسے کیا کہا جائے گا؟ جواب نہیں دیں گے کیونکہ ان کا علی ڈپلیکیٹ ہے اور اہلسنت کے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے امام حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں۔
الزام نمبر2: حضورﷺکے وصال کے بعد تینوں خلفاء جنازے میں شریک نہیں ہوئے تھے؟
سوال:کوئی بحث نہیں، صرف اتنا بتا دیں کہ کیا کسی ایک صحابی یا اہلبیت نے تینوں خلفاء کرام سے جنازہ نہ ادا کرنے پر اعتراض کیا ہے؟کیا حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنھما نے نانا کا جنازہ ادا کیا؟ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے سب کو حوصلہ دیا، حضورﷺ کا مُنہ چوما، یہ بھی بتایا کہ حضورﷺ کی قبر انورکہاں بننی چاہئے، حضورﷺ پر سب نے درود بھیجا کیونکہ آپ ﷺ کا جنازہ نہیں ہوا۔
الزام نمبر3: جنازہ چھوڑ کر حضرت ابوبکر و حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنھما خلافت کے لئے بنو ثقیفہ چلے گئے اور اہلبیت سے پوچھا بھی نہیں؟
سوال: اہلتیشع صرف یہ بتا دیں کہ اُس وقت حضرت علی کا رول اہلتشیع میں سے کون کر رہا تھا؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوبکر و عمر و عثمان رضی اللہ عنھم آپس میں رشتے دار ہیں جب وہ اُس وقت امامت پر متفق ہو گئے تو تم میراثی مسلمانوں میں تفریق کیوں پیدا کر رہے ہو؟
الزام نمبر4: حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کو باغ فدک نہیں دیا؟
سوال: کیا حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے باغ فدک کی آمدنی سے اپنی کوئی ذاتی جائیداد بنائی، اپنی بچیوں یا بچوں کو دیا؟ اگر ایسا نہیں کیا تو باغ فدک کی آمدنی کہاں استعمال ہوتی رہی یہ بتا دیں؟ باغ فدک کی آمدنی وہیں استعمال ہوتی رہی جہاں حضورﷺ استعمال کیا کرتے تھے اور یہی خلیفہ کا حق تھا کہ ویسے ہی کرتا جیسے حضورﷺ نے کیا تھا۔حضرت فاطمہ اور علی رضی اللہ عنھما کا باغ فدک پر اعتراض ختم ہو گیا تھا مگر میراثی ابھی تک جگہیں لگا کر بے ایمان ہو رہے ہیں۔
الزام نمبر5: کتابوں سے ثابت ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے ناراض گئیں اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے جنازہ بھی ادا نہیں کیا؟
سوال: اہلتشیع حضرات کتابوں سے ثابت کریں کہ کیا حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنھما نے اپنی والدہ کا جنازہ ادا کیا؟ اہلسنت کا تمام احادیث و سیرت کی کتابوں کے بعد عقیدہ یہی ہے کہ حضرت ابوبکراور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھما جیسی ہستیاں دنیا کے لئے ایک دوسرے سے ناراض نہیں ہو سکتیں اور دوسرا سیدہ کے جنازے کے امام حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہی تھے۔
الزام نمبر6: علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے، اسلئے جو اُس کے مقابلے میں آیا؟
سوال: کیاحضرت علی رضی اللہ عنہ ہر کافر کے مقابلے میں حق پر ہیں یا جنگ جمل و جنگ صفین والے بھی کافر ہو گئے؟جنگ جمل اور جنگ صفین جو مسلمانوں میں سبائی ایجنٹوں کی غلط فہمیوں کی وجہ سے ہوئی، اُس میں دونوں طرف کی جماعتوں کے مسلمانوں کے جنازے پڑھے گئے اور سب کو مسلمان مانا گیا۔اسلئے جنگ جمل و صفین والے غلط فہمیوں کی وجہ سے شہید ہوئے مگر یہاں حق و باطل کی جنگ نہیں تھی۔
الزام: حضرت مالک بن نویرہ، سعد بن عبادہ، محمد بن ابی بکر، محمد بن ابی حذیفہ، حجر بن عدی، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی وفات کا موجب، امام نسائی یا امام شافعی کا رافضی لفظ کہنا، ان سب ہستیوں کے ذریعے سے عوام کو گمراہ کرنے کے لئے اہلتشیع سوال کرتے ہیں کہ بتاؤ ان کے ساتھ کیا ہوا؟
سوال: اہلتشیع حضرات صرف یہ بتا دیں کہ ان ہستیوں میں شیعہ عقائد پر کون تھا؟ یہ سب کونسا قرآن و سنت مانتے تھے؟
الزام: حضرت امام حُسین رضی اللہ عنہ کو شہید کس نے کیا؟
سوال: کیا اہلسنت نے حضرت حُسین رضی اللہ عنہ کو شہید کیا تو اہلتشیع کے عقائد پر کون سے صحابہ کرام، تابعین و تبع تابعین اُس وقت کیا کر رہے تھے؟ مارنے والے خود ایرانی سازشین تھیں جن کا اندر کھاتے علم ہی نہیں ہے ورنہ صحابہ کرام اتنے بھی بھولے نہیں تھے کہ ایک دوسرے کو شہید کرتے۔
الزام: اہلسنت کی کتابوں میں بہت کچھ اُلٹا سیدھا لکھا ہے؟
سوال:اہلتشیع کا قرآن کس نے اکٹھا کیا اُس کا نام بتا دیں؟ دوسرا اہلتشیع کی احادیث کی کتابیں کن راویوں اور اسناد کے ساتھ حضور ﷺ تک متصل ہیں یہ بتا دیں؟ اہلتشیع نہ تو اس قرآن پر ایمان رکھتے ہیں بلکہ قرآن کی تحریف کے قائل ہیں، اگر ایسا نہیں ہے تو بتا دیں کہ اُن کی کونسی بنیادی معتبر کتابیں اور علماء ہیں؟ اہلتشیع کی ایک بھی حدیث کی کتاب حضورﷺ سے متصل نہیں ملے گی؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور بارہ امام سے سارے منسوب قول منگھڑت ہیں۔
لنک: باغ فدک، غدیر خم، حدیث قرطاس، سیدہ کا جنازہ، جنگ جمل و صفین و نہروان، داماد علی (حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ)، جھوٹی فقہ جعفر، اہلتشیع کی کتابوں سے حضورﷺ کی چار بیٹیوں کا ثبوت وغیرہ کا لنک مطالعہ کے لئے مانگ سکتے ہیں۔
تحقیق: اسلئے ہر مسلمان نے دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا وہابی نہیں بننا بلکہ قرآن و سنت کے مطابق عمل کرنا ہے، اسلئے مذہبی جماعتیں متحد ہو جائیں ورنہ سوالوں کے جواب دیں:
سوال: دیوبندی اور بریلوی علماء بتا دیں کہ کیا دیوبندی اور بریلوی دونوں جماعتیں خلافت عثمانیہ والی نہیں ہیں جن کو سعودی عرب کے وہابی علماء نے بدعتی و مشرک کہا اور کیا دیوبندی اور بریلوی دونوں کا اصولی اختلاف چار کفریہ عبارتیں نہیں ہیں؟ یہ جو اذان سے پہلے درود، نماز کے بعد کلمہ، جمعہ کے بعد سلام، عرس، ایصالِ ثواب، میلاد کو اختلاف سمجھتے ہیں ان کے متعلق کیا فتوی ہے؟
سوال: اہلحدیث تقلید کو بدعت و شرک کہتے ہیں لیکن اپنا بھی بتا دیں کہ کس ایک نے صحیح احادیث کے مطابق نماز روزے کے مسائل کسی دور میں کن اصولوں پر پوری جماعت کو سکھائے کیونکہ صحابہ کرام کے دور کے بعد چار ائمہ کرام کو بھی صحیح احادیث کے مطابق علم نہ ہو سکا؟