Surah Munafiqun (سورہ منافقون کے منافق)

سورہ منافقون کے منافق


1۔ قرآن و احادیث میں منافق حضرات کا ذکر آیا ہے اور سب سے بڑا منافق ”عبداللہ بن ابی“ کو کہا جاتا ہے۔غزوہ اُحدمیں 300 لوگ ”عبداللہ بن ابی“ کے ساتھی تھے جو اس کا کہنا مان کر واپس چلے گئے۔ منافقوں کا ذکر سورہ بقرہ میں بھی ہے اور حضور ﷺ نے حضرت خذیفہ رضی اللہ عنہ کو بھی فرمایا کہ میرے ساتھ رہنے والوں میں 12 منافق ہیں۔ منافق کی نشانیاں تقیہ بازی، جھوٹ بولنا، الزام لگانا، جھگڑا کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، امانت میں خیانت کرنا اور یہ سب نشانیاں اہلتشیع میں موجود ہیں:

۱) اہلتشیع حضرات سے پوچھ لیں کہ موجودہ قرآن کو کس دور میں اہلتشیع علماء نے اصل ”قرآن“ تسلیم کیا اور جن اہلتشیع علماء کی کتابوں میں اصل قرآن کا انکار ہے اُس کتابوں اور اُن کے لکھنے والوں کے بارے میں کیا عقیدہ ہے؟ منافقت یہ ہو گی کہ ادھر اُدھر کے الزام لگائیں گے مگر جواب۔۔۔

۲) اگر اپنی کتابوں کا انکار کر دیتے ہیں تب بھی جن خلفاء کرام نے قرآن کو اکٹھا کیا اُن کی امانت و دیانت کو ماننے میں خیانت کرتے ہیں، اگر یہ بات غلط ہے تو اپنی کتابوں میں یا اہلسنت کی کتابوں میں جہاں اہلبیت کے فضائل ہیں وہاں سے حضرات ابوبکر، عمر، عثمان، عشرہ مبشرہ، ازواج مطہرات رضی اللہ عنھم کے فضائل بیان کریں۔ اگر ایسا نہیں کرتے تو منافق کون ہوا؟

۳) اہلبیت کے دُشمنوں پر۔۔ کہہ کر الزام لگانے والے، اس لئے بھی منافق ہیں کہ اہلبیت اور صحابہ کرام کے نام قرآن میں موجود نہیں ہیں سوائے ایک صحابی حضرت زید رضی اللہ عنہ کے۔ البتہ احادیث میں صحابہ کرام اور اہلبیت کے فضائل موجود ہیں تو اہلتشیع صرف اتنا بتا دیں کہ اہلسنت اور اہلتشیع کی کونسی احادیث کی کتابیں اُن کے لئے معتبر ہیں تاکہ جہاں اہلبیت کا نام ہے وہاں پر صحابہ کرام کی بھی شان ہے مگر منافق جھوٹ بولیں گے مگر حق نہیں بتائیں گے۔

۴) حضور ﷺ نے صحابی کا لفظ اپنے ساتھ رہنے والے منافق، بدعتی اور محبتی سب کے لئے بولا ہے مگر اہلتشیع کی منافقت دیکھیں کہ حوض کوثر والی احادیث ہوں یا بارہ منافق والی احادیث، اُس میں اُن صحابہ کرام کو منافق قرار دیں گے جن کے فضائل میں حضور کی احادیث موجود ہیں تو سورہ منافقون کا منافق کون ہوا؟ علماء نے اسلئے لغوی اور اصلاحی صحابی کی تعریف واضح کی ہے۔

۵) حضور ﷺ کی احادیث 124000 صحابہ کرام سے علماء تک پہنچیں لیکن ان کی منافقت ہے کہ باب العلم کا نام استعمال کر کے کہیں گے کہ اہلتشیع کو احادیث مولا علی اور ان کی اولاد سے ملی ہیں۔ حضور ﷺ کے ہوئے 124000 صحابہ جن سے حضور ﷺ کی 23سالہ زندگی کی احادیث معلوم ہوئیں۔ حضور ﷺ کے بعد مولا علی کی کتنے سالہ زندگی سے کن صحابہ اور تابعین نے حضور ﷺ کی احادیث اکٹھی کیں جن کو اہلتشیع بیان کرتے ہی؟ سب منگھڑت ہے اور مولا علی اور حضور ﷺ سے جھوٹ منسوب ہے۔

۶) منافقت یہ ہے کہ تاریخ سے ثابت کریں گے کہ جنت کے سرداروں اہلبیت پر ظلم ہوا اور ظلم بھی وہ جو کتابوں سے اہلتشیع نکال کر بتائیں گے لیکن منافقت یہ ہے کہ اس سوال کا جواب بھی نہیں دیں گے کہ تاریخ کی کونسی کتاب اور راوی ان کے عقیدے کے لئے معتبر ہے کیونکہ تاریخ سے عقائد تو عقائد نہیں بنتے۔

۷) منافق کیا کرتے تھے کہ حضور ﷺ کی حضور کے سامنے تعریف کرتے تھے مگر آپ کی بات کو عام عوام کو گُھما کر پیش کرتے تھے جیسے اہلتشیع کہیں گے ہم ہر صحابی کو مانتے ہیں مگر آیت مباہلہ، حدیث کساء، حدیث قرطاس، حدیث غدیر کو گھما کر پیش کرتے ہیں کیونکہ اندر سے۔۔۔ ہیں۔ اہلسنت کی کتابوں میں صحیح و ضعیف و کمزور روایات موجود ہیں مگر اہلتشیع کمزور روایات کو بنیاد بنا کر یا اپنی مرضی کے معنی کر کے صحابہ کرام کو بدنام کرنے کی منافقت کریں گے اور صحیح احادیث کی شرح اسطرح کریں گے جس سے توہین نکلتی ہو۔

۸) اہلحدیث حضرات اہلسنت کو بدعتی و مشرک ثابت کرنے کے لئے پراپیگنڈا کرتے ہیں کہ اہلسنت اللہ کے مقابلے میں نبیوں کو الہ سمجھتے ہیں، اسی طرح اہلتشیع منافقت کریں گے کہ علی حق ہے اور جو اس کے مقابلے میں آیا حالانکہ اُن کے مقابلے میں آنے والے جنگ جمل اور جنگ صفین والوں کو خود حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مسلمان کہا، جنازے ادا کئے اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے اُن سے بیعت اور صُلح کی مگر ہائے رے منافقت۔

التجا: اہلتشیع اگر مسلمان ہیں منافق نہیں تو اہلبیت کو گالیاں نہ نکالیں کیونکہ حدیث ہے جو کسی کی ماں کو گالی دیتا ہے وہ اپنی والدہ کو دیتا ہے، اسلئے صحابہ کرام کو گالیاں دینے والا دراصل اہلبیت کو گالیاں نکال کر منافقت کر رہا ہے، اگر عوام اب بھی نہ سمجھے تو اللہ حافظ ہے۔

منافقانہ چال: اہلبیت کے فضائل کی احادیث سناؤ تو اہلتشیع کی منافقت یہ ہے کہ کہیں گے اہلبیت ہمارے ہیں اور جب صحابہ کرام کے فضائل بیان کرو تو نعوذ باللہ کہتے ہیں کہ نوکروں کو اہلبیت کے مقابلے میں لاتے ہو۔ ایرانی و سبائی پیسہ میڈیا پر لگ رہا ہے، نام نہاد بکاؤ پیر و علماء وڈاکٹر و انجینئیر و مفتی حضرات ایمان بیچ رہے ہیں اور کبھی آپ چینل پر ان کے لائک دیکھیں تو سب منافق اہلتشیع، لبرلز، سیکولر کے جتھے نکلیں گے۔ کیوں؟؟

نتیجہ: ش سے شیعہ اور ش سے شیطان جو ش سے شک ہر اہلسنت مسلمان کے اندر پیدا کرتا ہے اور ش شیطان کے ساتھ اُس کے ش شتونگڑے بھی لگے ہوئے ہیں۔ اللہ کریم سے دعا کریں کہ عقائد اہلسنت پر موت آئے۔

بھائی بھائی: دیوبندی اور بریلوی دونوں جماعتوں نے اپنی پہچان اپنے علماء (دیوبندی علماء کی چار کفریہ عبارتوں کے اصولی اختلاف کی وجہ سے) سے کروائی ہے حالانکہ کہنا چاہئے تھا کہ دونوں جماعتیں خلافت عثمانیہ، چار مصلے، اجماع امت سے ہوتے ہوئے حضور ﷺ کے دور سے کنیکٹڈ ہیں، البتہ دونوں جماعتوں کو پیری مریدی، دم درود، تعویذ دھاگے، میلاد، عرس، تقلید وغیرہ کی وجہ سے سعودی عرب کے وہابی علماء (اہلحدیث) نے بدعتی و مُشرک کہا مگر سعودی حنبلی بن گئے اور اہلحدیث غیر مقلد ہیں مگر یہ نہیں بتاتے کہ کس مجتہد نے تقلید کو بدعت و شرک کہا کیونکہ حضور ﷺ نے تو نہیں فرمایا۔

We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general