یز ید سے بڑھکر یز یدی اہلتشیع
یز ید کے اعمال حضور ﷺ کی شریعت کے خلاف تھے، اسلئے حضرت حُسین رضی اللہ عنہ نے نانا کے دین کے خلاف چلنے والے یز ید کی بیعت نہیں کی اور یز ید کے دور میں حضرت حُسین رضی اللہ عنہ شہید ہو گئے۔ البتہ اہلتشیع یز ید سے بڑھکر یز یدی ہیں کیونکہ یہ حضرت حُسین رضی اللہ عنہ کے نانا کے دین کے قا تل ہیں۔ حضور ﷺ کے دور میں کتابیں نہیں تھیں اور کتابیں بعد میں آئیں لیکن کتابیں آنے سے پہلے یہ سوال اہلتشیع کی یز یدیت کو بے نقاب کرتے ہیں:
1۔ کیا قرآن کی تشریح اور چلتا پھرتا قرآن حضور ﷺنہیں ہیں اور تمام صحابہ کرام اور اہلبیت کو حضور ﷺ کی اتباع کا حُکم نہیں ہے؟ حضور ﷺ کی 23 سالہ تبلیغ کے بعد دین مکمل ہو گیا تو کیا حضور ﷺ کے پردہ فرمانے کے بعد جن صحابہ کرام اور اہلبیت کو دین سکھایا گیا انہوں نے اُس پر عمل نہیں کیا؟ کیا حضور ﷺ کے بعد قیصر و کسری تک جو دین پہنچا وہ حضور ﷺ اور مولا علی رضی اللہ عنہ کا نہیں تھا؟
2۔ حدیث ثقلین سے اہلتشیع ایک چال (twist) چلتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قرآن اور دوسرا اہلبیت، اسلئے اہلتشیع کہتے ہیں کہ ہم نے دین اہلبیت سے لیا، اگر یہ سچ ہے تو حضور ﷺ کی حیثیت کیا رہی؟ اُن کی اتباع کن احادیث سے ہو گی؟ کیا اس عمل کو حضور ﷺ کو درمیان سے نکال کر ”ختم نبو ت“ پر ڈاکہ ڈالنا نہیں کہتے؟
3۔ اہلبیت (حضرات فاطمہ، علی حسن و حسین رضی اللہ عنھم) نے کونسی احادیث اُس دور کے کن صحابہ کرام کو سکھائیں جس پر حضرات ابوبکر، عمر، عثمان رضی اللہ عنھم نے اس پر عمل نہ کیا ہو؟؟
حضور ﷺ نے 124000کو دین سکھایا اور اہلبیت نے کونسا دین کتنے صحابہ کرام کو سکھایا جس سے تابعین و تبع تابعین سے ہوتا ہوا اہلتشیع کے علماء تک پہنچا ہو؟ اس سے ثابت ہو اکہ حضور ﷺ کی احادیث کے مُنکر اہلتشیع کی فقہ جعفر بھی جھوٹ اسلئے ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف ہے۔
4۔ حضور ﷺ کے وصال کے بعد اہلبیت (حضرات فاطمہ، علی، حسن و حسین رضی اللہ عنھم) نے کب اعلان کیا کہ ہم معصوم ہیں اور حضور ﷺ نے جو بارہ خلفاء کا کہا ہے وہ ہم میں سے یہ والے بارہ امام ہیں؟ یہ بارہ امام کا چناؤ کس نے کس کی اجازت سے کیا؟ کن کن صحابہ نے ان کی امامت کو مانا اور اگر اعلان ہوا ہی نہیں تو اہلتشیع کون ہیں یز ید یا یز ید سے بد تر؟
5۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف بغاوت دین کے خلاف کام کرنے پر ہوئی یا مینجمنٹ پر ہوئی اور اُس مینجمنٹ پر کون سے اکابر صحابہ نے اعتراض کیا؟ کیا بغاوت امر یکہ کی طرح سبائیوں و ایرا نیوں نے نہیں کروائی تو اہلتشیع کون ہیں؟ حدیث عمار والے با غی اہلتشیع ہی تو ہیں۔
6۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خلافت سنبھالنے کے بعد حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے جمل کی لڑائی اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے صفین میں لڑائی ہوئی تو کیا اُس لڑائی کے شہد ا کو قرآن و سنت کے مطابق مسلمان مانا گیا یا نہیں؟
7۔ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے صُلح قرآن و سنت کے مطابق کی یا نہیں؟ اگر حضرت علی و حسن رضی اللہ عنھما دونوں قرآن و سنت پر تھے تو اہلتشیع کا کونسا قرآن و سنت ہے؟
8۔ حدیث ثقلین، حدیث غدیر، حدیث فدک، حدیث قرطاس، حدیث عمارکے راوی صحابہ کرام ہیں، اگر ان احادیث کا وہی مطلب ہے جو اہلتشیع لیتے ہیں تو پھر حضرات ابوبکر، عمر، عثمان، علی، امیر معاویہ اور حسن رضی اللہ عنھم سب آپس میں (نعوذ باللہ)مُجرم کہلائیں گے کہ حضرات علی حسن و حسین رضی اللہ عنھم نے اپنی ”امامت“ کا اعلان بھی نہیں کیا اور حضور ﷺ کی بیٹی یا اپنی والدہ کافدک کا مسئلہ حل بھی نہیں کیا، ایک باغی سے صُلح بھی کر لی لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان احادیث کا مطلب یہ نہیں تھا جو اہلتشیع لیتے ہیں۔
10۔ اسلئے یہ سچ ہے کہ حضور ﷺ کی احادیث کے علم کے وارث صحابہ کرام اور اہلبیت ہیں جو آپس میں متفق تھے لیکن اہلتشیع نے مسلمانوں کو اُلجھا کر حضور ﷺ کی احادیث کو درمیان سے نکال کر (ڈپلیکیٹ) علی کا عقیدہ “امامت بنا کر، نہج البلاغہ اور بعد میں لکھی جانے والی احادیث کی منگھڑت کتابیں منسوب کر کے ختم نبو ت کو داغدار کیا؟
نتیجہ: بے دین اہلتشیع نے اسلام کے مقابلے میں ایک نیا دین گھڑا، اسلئے ماتم، زنجیر زنی، سڑکوں پر عورتوں کا جلوس، شامِ غریباں، گھوڑا نکالنا، محرم و صفر کے مہینوں کو الاؤں بلاؤں والا بنانا یہ دین اسلام نہیں ہے۔
اس سوالوں سے سمجھ آ جائے گی کہ ایرانی اور سبائی ایجنٹودں نے بغاوت کروائی۔ پیسہ لگا کر دین اسلام کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی جیسے آجکل تفسیقی، تفضیلی بھی رافضیوں کے ایجنڈے پر ہیں۔
نعرہ:اہلتشیع اور اہلسنت کو سمجھ آ جائے تو نعرہ یہ بنتا ہے، اہلبیت کے دُشمن اہلتشیع پر لعن ت بے شمار۔ حضور ﷺ کا دین بدلنے والوں پر لعن ت بے شمار۔ اہلبیت کا نام لے کر دین کو برباد کرنے والوں پر لعن ت بے شمار، یز ید سے بڑھکر یز یدی اہلتشیع پر لعن ت بے شمار
مشورہ: دیوبندی اور بریلوی کا اصولی اختلاف اپنی جگہ پر لیکن دین کے لئے اپنی انانیت کو مٹا دیں ورنہ دین کو دجا لوں کے حوالے کرنے میں ہم سب کا نام آئے گا جس سے قیامت والے دن شرمندگی ہو گی اور اپنی نسلوں کے بھی ہم مُجرم ہوں گے۔ اہلحدیث حضرات بدعت و شرک ختم کرنا چاہتے ہیں تو بتائیں بدعت و شرک کس نے سکھایا ہے؟