Deen Baydeen (د ین / بے د ین)

د ین / بے د ین

1۔ غور وفکر کر کے بتائیں کہ حضور ﷺ نے اپنی زندگی میں کتنوں کو مسلمان کیا؟ دوسرا نبی کریم ﷺ کے وصال کے بعد سیدنا علی نے کن کن کو منا فق کہا؟ نبوت کے فیضان سے کتنے مسلمان ہوئے اور اہلتشیع کی امامت نے حضور ﷺ کے بعد کس کس کومسلمان نہیں مانا؟

2۔ کیا سیدنا علی نے سیدنا ابوبکر، عمر و عثمان کی بیعت کی یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیا نبی کریم ﷺ کے بعد سیدنا علی نے اصل دین پھیلایا تو وہ دین کس کس صحابی نے مانا؟ کون کون سا صحابی چودہ معصوم اور بارہ امام کے عقیدے پر تھا جبکہ ابھی سارے امام پیدا ہی نہ ہوئے تھے۔ یہ بارہ امام کا چناو نام بنام کس نے کیا؟

3۔ اگر صحابہ کرام اور اہلبیت کا دین ایک تھا، صحابہ اور اہلبیت کے پاس رسول اللہ کی احادیث ایک تھیں تو سیدنا علی نے کونسی احادیث کس کو سنائیں اور کس کتاب میں لکھی گئیں جو سیدنا حسن و حسین، زین العابدین، باقر رضی اللہ عنھم سے ہوتی ہوئیں اہلتشیع کی کتابوں میں آئیں؟

دو اسلام: اگر ان سوالوں کے جواب ہر مسلمان حاصل کر لے تو سمجھ آئے گی کہ ایک اسلام کو دو اسلام میں تبدیل کرنے والے بڑے مکار، چالاک، ہوشیار، زمانہ ساز، بے دین، سبائی، باغی، قا تل اور مسلمانوں کو لڑانے والے اور اُس لڑائیوں سے فائدہ اُٹھا کر تاریخ مرتب کرنے والے اور کتابوں پر کتابیں لکھوا کر مسلمانوں کے خلاف محاذ بنانے والے ہیں۔

تعریف: حضور ﷺ نے جن جن صحابہ کی تعریف کی اُس میں صرف چار تن کے فضائل لے کر باقی سب صحابہ کرام کا انکار کرنے والے حضور ﷺ کے منکر اور سیدنا علی کے نام پر ایک نیا دین بنا کرخ ت م نبوت کے بھی منکر ہیں ورنہ بتا دیں نبوت نے کتنے مسلمان کئے اور امامت والوں نے کن کن کو مسلمان کیا؟

بکواس: جب آپ اس تھیوری پر عمل کریں گے تو آپ کو علم ہو گا کہ برین واشنگ کر کے کس قوم کو گالیاں نکالنے، مختلف قسم کے ریفرنس کے بغیرسوال کرنے، اپنی کتابوں کے منکر، صحابہ کرام کی شان کی آیات کے منکر، یز ید کے نام پر پراپیگنڈا کرنے،اپنے آپ کو محب اہلبیت ثابت کرنے والے خ ت م نبوت کے منکر اور اسلام کے مخالف ایک نیا عقیدہ پیش کرنے کا مالک بنا دیا گیا ہے۔

ایک اسلام: ایک اسلام وہی ہے جس میں صحابہ کرام اور اہلبیت سب کی روایات صحیح راوی و اسناد کے ساتھ موجود ہیں اور ان صحیح احادیث کی شرح کے اصول بھی موجود ہیں۔ دیوبندی، بریلوی اور اہلحدیث کی احادیث کی کتابیں ایک ہیں مگر اہلتشیع کی حضور کو چھوڑ کر امام جعفر سے احادیث لے کر کہنا کہ ہم نے اہلبیت سے لی ہیں تو یہ سب فراڈ بلکہ بہت بڑی دین دشمنی ہے۔

توڑ: مسلمان متحد ہو کر ماہ محرم میں نکاحکی محافل کریں، 9 یا 10 محرم کو قبروں پر مٹی ڈالنا بند کریں، اہلبیت کے فضائل ہر ماہ بیان کریں سوائے ماہ محرم کے تاکہ رافضیوں سے مشابہت نہ ہو۔ مزار اور پیر حضرات جو سیدنا معاویہ کو برا بھلا کہتے ہیں، عرس اب و طا لب مناتے ہیں، سیدنا علی کی بات کر کے باقی سب صحابہ کا تذکرہ نہیں کرتے، سیدنا علی کا امام سیدنا ابوبکر کو نہیں مانتے ان کا بائیکاٹ کیا جائے۔

اتحاد امت: دیوبندی و بریلوی کی تعلیم ، عقائد اور اصول ایک ہیں سوائے دیوبندی علماء کی چار کفریہ عبارتوں کے اصولی اختلاف کے۔ البتہ دونوں جماعتوں کی تعلیم سعودی عرب کے وہابی علماء پلس اہلحدیث حضرات کے نزدیک بدعت و شرک ہے جو کہ اہلسنت کے اصول کو سمجھے بغیر کہنا ایک بغا و ت اور ایک اسلام پر اکٹھا ہونے میں رکاوٹ ہے۔

وہابی پلس اہلحدیث کو چاہئے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں یا تو حنبلی ہو جائیں یا غیر مقلد مگر رافضیوں کی طرح اہلسنت پر اٹیک نہ کریں۔ اہلحدیث حضرات کو صحیح احادیث پر عمل اور ضعیف احادیث کا منکر ہونے کا فارمولہ کس نے دیا، یہ ہر گز نہیں بتاتے کیونکہ ہیں تو یہ بھی فارمولہ دینے والے کے مقلد۔ البتہ دیوبندی و بریلوی الفاظ ہٹا کر اہلسنت کی تعلیم پر اکٹھے ہو کر رافضیوں اور خارجیوں کو شکست دی جا سکتی ہے اگر قیامت کا ڈر ہے۔

غیر مسلم: اہلتشیع بے بنیاد مذہب ہے جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ مسلمان قرآن و سنت پر ایمان رکھنے سے بنتا ہے اور اہلتشیع کے علماء (زرارہ، ابوبصیر، محمد بن مسلم، جابر بن یزید، ابو بریدہ) اور بنیادی صحیح کتب (الکافی، من لا یحضر الفقیہ، تہذیب الاحکام، استبصار) کا سماع حضور ﷺ، حضرت علی، حسن و حسین وجعفر صادق و دیگر امام کے ساتھ ثابت نہیں ہے، اسلئے ان کی کتابیں سب منگھڑت ہیں اور اہلسنت کی کتابوں کو یہ مانتے نہیں تو پھر کون ہیں اہلتشیع؟

We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general