پہلا ا ما م سیدنا ابوبکر

پہلا ا ما م سیدنا ابوبکر

سوال یہ ہے کہ کیا سیدنا علی نے بعد از وصال رسول اللہ ﷺ، حضرت ابوبکر کی بیعت کی یا نہیں؟ اگر کی ہے تو کیا سمجھ کر کی ہے، کتابوں کے حوالوں سے اہلتشیع حضرات جواب دیں۔
اہلتشیع حضرات قرآن اورغدیر خم کی حدیث سے ثابت کرتے ہیں کہ سیدنا علی پہلے وصی، جانشین تھے مگر اہلسنت اور اہلتشیع کی کتابیں کہتی ہیں کہ سیدنا علی نے حضرت ابوبکر کی بیعت کر کے ان کو پہلا ا ما م بنایا اور یہی حق تھا ورنہ سیدنا علی پر بہتان ہے کہ انہوں نے تقیہ کیا اور قرآن و سنت کے مطابق عمل نہیں کیا۔
اسلئے اہلسنت ان کو مسلمان نہیں مانتے کیونکہ یہ جاہل مسلمانوں کے دل میں شک پیدا کرتے ہیں بلکہ سیاسی پریشر سے علماء کو بھی گھیر لیتے ہیں۔
We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general