ڈپلیکیٹ دین

ڈپلیکیٹ دین

اس پوسٹ کا سوال یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی زندگی میں جن کے فضائل بیان کئے، کیا آپ اُن پر ایمان رکھتے ہیں یا اُن کے مُنکر بن کر ڈپلیکیٹ دین پر ایمان رکھتے ہیں؟
ہمارا کہنا ہے کہ جس جس نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ (سابقون الاولون، مہاجر، انصار صحابہ کرام و اہلبیت) میں اسلام قبول کیا یعنی غزوہ بدر، احد، خندق، خیبر، تبوک، فتح مکہ، حنین والے، یہ سب ہستیاں وہ ہیں جو رسول اللہ ﷺ کے وصال تک نبی کریم ﷺ کے ساتھ رہیں اور جن کے فضائل نبی کریم ﷺ نے بیان کئے، اسلئے وہ ہمارے ایمان کا حصہ ہیں جس کا انکار بے ایمان بناتا ہے۔
رسول اللہ ﷺ کے وصال کے بعد سیدنا علی نے حضرت ابوبکر کی بیعت کر لی مگر ایر ا نی سیاسی دانشوروں نے محبت اہلبیت کے نام پر ایک ڈپلیکیٹ دین تیار کر لیا جن کے سیاسی بیانئے میں یہ شامل ہے:
بنو امیہ کا دین، یزیدی یا حسینی دین، 12 امام، فدک، شہادت فاطمہ، ظلم و ستم اہلبیت پر، بنو ثقیفہ، جمل و صفین، حضرت معاویہ، ایمان والد حضرت علی
ہمارا یہ تجزیہ ہے کہ اللہ کریم نے جیسے شیطان کو مسلمانوں کے ایمان کی مضبوطی جاننے کے لئے رکھا ہوا ہے، اسی طرح اہلتشیع حضرات کو اجاہل مسلمانوں میں شک پیدا کرنے کے لئے رکھا ہوا ہے، شیطان نہیں چُوکتا اور مسلمان شیطان سے مار کھا جاتے ہیں، اسی طرح اہلتشیع حضرات بھی نہیں چُوکتے اور مسلمان مار کھا جاتا ہے۔
دما دم مست ہو کر نبی کریم ﷺ کے مُنکر بن کر یا علی یا علی صرف کریں گے کیونکہ تعلیم، ویڈیوز، فلمیں دکھا دکھا کر دماغ واشڈ کر دیا گیا ہے، اسلئے تو ولایت فقیہ والے، اہلتشیع حضرات، اہلسنت جیسا بننے کے لئے ایسے برین واشڈ اہلتشیع حضرات کو سمجھا رہے ہیں مگر قیامت تک نہیں سمجھا پائیں گے یا پھر کچھ لے دے کر لیں گے کیونکہ دین دونوں کا نہیں ہے بلکہ دین صرف قرآن اور نبی کریم ﷺ کے فرمان پر مبنی ہو گا۔
ہماری سب مسلمانوں کو دعوت ہے کہ دین کی بنیاد قرآن اور رسول اللہ ﷺ کے فرمان ہیں،جس دین میں رسول اللہ ﷺ کو نکال کر، تمام صحابہ کو نکال کر، قرآن کے لفظی و معنوی تحریف کر کے، منطقی سوال پوچھ کر، محبت اہلبیت کے نام پر ایک سیاسی پراڈکٹ تیار کی گئی ہو اُس کو اسلام کہا جا سکتا ہے یا اہلتشیع کا سیاسی، ایرانی، سبائی ڈپلیکیٹ دین کہیں گے جو قیصر و کسری کی لڑائی کے بعد باغیوں کی صورت میں وجود میں آیا؟
We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general