حضور ﷺ کے اہلبیت کون ہیں؟

حضور ﷺ کے اہلبیت کون ہیں؟

صحابہ کرام اور اہلبیت کا دین ایک تھا۔ حضور ﷺ کے بعد خلیفتہ الرسول حضرت ابوبکر اجماع صحابہ کرام سے مقرر ہوئے۔ خلافت قائم ہوئی مگر 14 اور 12 کا دین کسی کا نہیں تھا۔
اہلسنت کے نزدیک حضور ﷺ کی ازواج، مومنین کی مائیں، اہلبیت ہیں اور حضرات علی، حسن و حسین و سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھم بھی اہلبیت اور آیت تطہیر میں شامل ہیں مگر اہلتشیع بے بنیاد دین کے نزدیک پنجتن یعنی حضور ﷺ اور حضرات علی، حسن و حسین و سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھم آیت تطہیر میں شامل ہیں۔
اسلئے تحقیق اس پر ہونی چاہئے کہ 14 اور 12 کے عقیدے والے کون ہیں؟ قرآن کی تفسیر کونسی ہے جس میں بدر احد تبوک حنین خیبر فتح مکہ بیعت رضوان اور حجتہ الوداع کے صحابہ کرام کے متعلق جو آیات نازل ہوئیں وہ مستند احادیث سے اسمیں صحابہ کرام کے متعلق بیان کیا گیا ہو جیسے آیت تطہیر کے بیان میں نام لیتے ہیں ویسے بدر و حنین کی آیات میں صحابہ کرام کے متعلق بھی بیان کریں تاکہ علم ہو کہ اہلبیت کے نام کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف سازش کون کر رہا ہے؟
We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general