شوال کے 6 روزے

شوال کے 6 روزے

 

صحیح مسلم 1164، ترمذی 759، ابوداود 2433، ابن ماجہ 1716، سنن دارمی 1754، مسند احمد میں مختلف الفاظ کے ساتھ حضور ﷺ کا فرمان ہے ”جس نے رمضان کے روزے رکھے اُس کے بعد شوال کے 6 روزے رکھے گویا اُس نے پورے سال کے روزے رکھے۔
شوال میں چھ نفلی روزوں کا ثوا ب پو رے سا ل کے روزے رکھنے کے برابر ہے مگر یہ روزے عید کے دوسرے دن رکھنا لازمی نہیں بلکہ شوال کے شروع، درمیان اور آخر جب مرضی رکھے جا سکتے ہیں۔ ان میں تراویح کی نمازنہیں ہوتی ہے بلکہ احادیث پر عمل کرنے سے روحانی خوشی (عید) ہوتی ہے۔
We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general