صبر و ماتم

صبر و ماتم

اہلتشیع جماعت سے عرض ہے کہ قرآن میں جیسے صبر کرنے کا حُکم ہے اور اُس کا ثواب و درجہ ہے، ایسے ہی ماتم کا واضح حُکم اور درجہ و ثواب دکھا دیں:
المدثر 7: وَلِرَبِّکَ فَاصْبِرْ ترجمہ:آپ اپنے رب کے لیے صبرکیجیے۔
المزمل 10: وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا ترجمہ: وہ جو کچھ کہہ رہے ہیں، آپ ان پر صبرکیجیے اور خوش اسلوبی سے ان سے کنارہ کش ہوجائیے۔
البقرہ 351: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ مَعَ الصَّابِرِينَ ’’اے ایمان والوصبر اورنماز کے ذریعے اللہ سے مدد طلب کرو، اللہ صبروالوں کا ساتھ دیتاہے‘‘۔
آل عمران 12: وَإِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا ‘‘ اگرصبراور تقویٰ اختیار کرو تو ان کا مکر تم لوگوں کو کچھ ضرر نہیں پہنچائے گا‘‘۔
البقرہ 155: وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ ؐ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ’’ان صبر کرنے والوں کو خوش خبری دیجیے جنہیں جب کبھی کوئی مصیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ ہم خود اللہ کی ملکیت ہیں اورہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں‘‘۔
الزمر 10: إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُم بِغَيْرِ حِسَابٍ ’’ صبرکرنے والوں ہی کو ان کا پورا پورا بے شمار اجردیاجاتاہے‘‘۔
We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general