سنگین الزامات

سنگین الزامات

مُنکر قرآن و سنت، اہلتشیع جماعت، مندرجہ ذیل الزامات لگاتے ہیں مگر یہ نہیں بتاتے کہ اُن کو دین کب اور کس نے بنا کر دیا:
1۔ حضور ﷺ کو زہر دے کر شہید کیا گیا۔
2۔ سیدہ فاطمہ کو فدک نہیں دیا گیا؟
3۔ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا کو شہید کیا گیا۔
4۔ مولا علی کو غدیر خم پر نبی کریم ﷺ نے اپنا جانشین ، وصی، خلیفہ مقرر کیا۔
5۔ احد، خیبر اور حنین کے میدان میں اکابر صحابہ بھاگ گئے۔
6۔ حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنھما کا ایمان ثابت کرو۔
7۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ایمان لانے کے بعد ڈر کے گھر میں بیٹھ گئے۔
8۔ اہلسنت کے قرآن کو بکری کھا گئی اور حضرت عثمان نے جلوا دئے۔
9۔ اہلسنت جماعت بنو امیہ یا عمری کے دین پر ہیں۔
10۔ امام حسین کے قتل کا فتوی 18000 مفتیوں نے دیا۔
11۔ بارہ منافق صحابہ نے حضور ﷺ پر حملہ کیا۔
12۔ راجہ داہر نے اہلبیت کو پناہ دی تھی اور محمد بن قاسم اہلبیت کے پیچھے آیا تھا۔
13۔ سیدہ عائشہ نے حضرت حسن کے جنازے پر تیر چلوائے۔
14۔ حضرت عائشہ کو حضرت معاویہ نے قتل کروا دیا۔
15۔ نبی کریم ﷺ کا جنازہ اکابر صحابہ نے نہیں پڑھا۔
16۔ حضرت حسن کو حضرت معاویہ نے قتل کروایا۔
ایک سوال: اہلتشیع جماعت کا عقیدہ اہلسنت کی احادیث نبوی کی کتب سے بنتا ہے یا اہلتشیع کی احادیث نبوی کی کتب سے بنتا ہے؟ اصول بتائیں اور ثابت کریں کہ اُن کے پاس پنجتن کا دین ہے، انہوں نے اہلبیت سے دین لیا ہے۔
We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general