Mohabbatein Ankh Mochali (محبتیں آنکھ مچولی)

محبتیں آنکھ مچولی


ہم نے چار سال میں فیس بک پر ہر دن ایک پوسٹ لگا کر عوام کو عقائد و اعمال کا شعور دینے کی کامیاب کوشش کی اور تقریبا ایک کروڑ مذہبی اور دنیاوی عوام نے باربار ہماری بات سُنی۔ شکریہ
ہمارا پیج فقیر محمد رضوان داودی بند کیا گیا ہے، ایک اور اوپن کیا وہ بھی بند کر دیا گیا۔ ہم پر کوئی اثر نہیں ہوا کیونکہ جس نے ہم سے جو سیکھا اگر وہ آگے نہیں پھیلا سکا تو قصور اس کا ہے جس نے کام نہیں کیا۔ دوسرا ہم تو کہتے رہے کہ ہماری پوسٹ شئیر نہ کیا کریں بلکہ کاپی کر کے اپنی وال پر لگائیں تاکہ پیج بند ہونے پر آپ کے پاس ریکارڈ موجود رہے۔ہمیں تو علم ہے کہ جس کا ایمان زیادہ اُس کا امتحان زیادہ۔ جماعت تو ہم نے بنانی ہی نہیں اور مشہوری ہمیں نہیں چاہئے۔ چار مصلے اجماع امت پیج پر بھی وارننگ دے دے گئی ہے کہ یہ بھی بند کر دیں گے تو ہم نے بھی یہ شعر پڑھ کر مسکرانا ہے کہ

لے اور یار حوالے رب دے کے میلے چار دناں دے
او دن ساڈی عید ہو سی جس دن فیر ملاں گے

ہمارا کوئی رابطہ نمبر نہیں ہے۔ مُردوں کا رابطہ نمبرنہیں ہوا کرتا۔ البتہ اس پیج پر نئی کوئی پوسٹ نہیں لگائیں گے بلکہ ایک نیا پیج ایک امت بنو  موجود ہے، اُس پر پوسٹ روزانہ لگا کرے گی

اگر کسی کو فقیر محمد رضوان داودی کے دونوں پیج کا میٹیرل چاہئے تو وہ اس پیج کے کمنٹ سیکشن میں مانگ سکتا ہے یا کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتا ہے، ہمیں خوشی ہو گی کہ کوئی سیکھے مگر سیکھنے والا بحث کرے گا تو اس کی پہچان پوچھ کر جواب دیں گے۔

مایوس لوگ کہتے ہیں کہ زمانہ خراب ہے اور ہم کہہ رہے ہیں کہ زمانہ اللہ کریم ہے تو خود ٹھیک ہو جا تیرا زمانہ بہتر ہو جائے گا۔ ہم نے کسی کے ساتھ نہیں چلنا، کسی سے تعریف نہیں چاہنی، کوئی ہم سے افسوس کا اظہار نہ کرے کیونکہ ہمیں دُکھ نہیں ہے۔

ہم صرف مسلمان ہیں، قرآن و سنت پر ہیں۔ اسلئے واضح طور پر ہر مسلمان کو سمجھا رہے ہیں کہ دیوبندی اور بریلوی ایک عقیدے کے لوگ ہیں، جن کا آپس میں اصولی اختلاف دیوبندی علماء کی چار کفریہ عبارتیں ہے مگر نہ بریلوی ان سے توبہ کروا سکتے ہیں اور نہ دیوبندی نے توبہ کرنی ہے لیکن دونوں جماعتیں عوام کو اتنا ہی بتا دیں:

کیا دیوبندی اور بریلوی ساری دنیا کے اہلست علماء کرام حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی، عثمانیہ خلافت، اجماع امت کے متفقہ عقائد پر نہیں ہیں جن کو سعودی عرب کے وہابی علماء نے بدعتی و مُشرک کہا؟

عوام کو اُلجھانے والے ایک طرف تو سعودی عرب کے وہابی علماء کے ساتھ ہیں اور اہلحدیث، وہابی اور دیوبندی ایک ہو جاتے تب بھی ٹھیک تھا مگر یہ تینوں ایک ہوتے نہیں اور اہلسنت کو بدعتی و مشرک کہہ کر بدنام کرتے ہیں تو پھر اہلسنت رافضیت کی طرف جائے گی۔ مبارک ہو اہلحدیث، دیوبندی اور وہابی علماء کو ان کے نام قیامت والے دن یہ تمغہ بھی لگے گا کہ بریلوی کو رافضی رافضی کہہ کر جہنم کمائی۔

چور چور: یہ یاد رہے کہ اہلتشیع کے پاس اہلسنت کی طرح صحیح اسناد اور راوی کے ساتھ حضور ﷺ، صحابہ کرام و اہلبیت یعنی سیدنا علی، سیدنا حسن و حسین، سیدہ فاطمہ کی احادیث کی کتابیں (بخاری، مسلم، ترمذی، ابن ماجہ، نسائی، ابوداود) نہیں ہیں اور نہ ہی اہلسنت کے ائمہ کی طرح فقہ کے مجتہد ہیں۔
اہلتشیع امام جعفر کے اقوال کی کتابیں (1) الکافی ابو جعفر کلینی 330ھ نے یعنی امام جعفر صادق سے 180 برس بعد (2) من لا یحضرہ الفقیہ جو محمد بن علی ابن یایویہ قمی 380ھ تقریباً 230 سال بعد (3,4) تہذیب الاحکام اور استبصار جو محمد بن طوسی 460ھ تقریباً 310 برس بعد کو احادیث کہتے ہیں اور یہ اقوال بھی اہلسنت کی کتابوں سے چوری کر کے سند و راوی و کچھ متن بدل کر کتابیں تیار کی گئی ہیں۔

حقیقت: اہلتشیع کا دین پنجتن والا نہیں ہے۔ اہلبیت نے کسی بھی حدیث میں اہلتشیع کو نہیں کہا کہ تم فدک، جمل و صفین، امامت وغیرہ میں اہلسنت سے بدلہ لینا کیونکہ ان پر ظلم اہلسنت نے کیا نہیں اور اگر اہلتشیع سمجھتے ہیں تو اپنی کتابوں سے ثابت کریں مگر اہلسنت کی احادیث کی کتابوں سے نہیں کیونکہ ان کتابوں کی شرح اہلسنت کریں گے۔

تحقیق: اسلئے ہم عوام کو سمجھا رہے ہیں کہ جس مرضی جماعت میں رہیں کوئی مسئلہ نہیں لیکن قیامت والے دن اپنا جواب دینے کے لئے اپنی جماعت کی تحقیق کر لیں اور وہاں یہ نہ کہنا کسی نے بتایا نہیں تھا۔ البتہ ہم نے قرآن و سنت پر چلنے والا مسلمان بننا ہے اسلئے دیوبندی، بریلوی، وہابی یا اہلتشیع نہیں بننا۔

We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general