Munkar E Muhammad (مُنکر محمد ﷺ اور آل محمد)

مُنکر محمد ﷺ اور آل محمد

1۔ اگر کوئی مسلمان یہ کہے کہ میں محمد ﷺ کو نہیں مانتا تو تمام جماعتیں کیا اُس کو مسلمان سمجھیں گی؟
اہلتشیع حضرات سے عرض ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے 23 سالہ تبلیغی زندگی میں، ابتدا سے حجتہ الوداع تک، کونسی تعلیم، کونسی احادیث سے ایک دین دیا؟ اہلتشیع حضرات اہلسنت پر اعتراض کئے بغیر صرف رسول اللہ ﷺ کی احادیث کی کتابوں کے نام بتا دیں؟
2۔ رسول اللہ ﷺ کے وصال کے بعد نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کے مطابق خلافت کے نظام سے دین چلا لیکن آل محمد ﷺمیں سے سیدنا علی نے امامت کا اعلان قرآن و سنت سنا کر نہیں کیا بلکہ چوتھا خلیفہ بننے کے بعد بھی انہوں نے پہلا امام ہونے کا دعوی نہیں کیا؟
سوال: حضور ﷺ کے بعد قیصر و کسری تک جو دین پہنچا وہ رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات پر مبنی تھا لیکن چودہ معصوم اور بارہ امام کا عقیدہ کسی بھی صحابی و اہلبیت بلکہ 12 امام کا بھی نہیں تھا، اگر ہے تو کونسی کتابوں سے علم ہو گا؟
ظلم: اہلتشیع عوام پر ظلم کیا گیا ہے کہ ان کو نبی کریم ﷺ کی تعلیم کے خلاف، خلافت سے منکر بنوا کر، امامت کی منگھڑت تعلیم کے بھینٹ چڑھا دیا گیا؟ کیوں اور کس نے؟
الفاظ: کیا اہلبیت یا بارہ امام نے اپنے دور میں بغض اہلبیت، بغض علی کہہ کر خلافت کے خلاف کوئی تحر یک چلائی؟
اتحاد: ایک دین، ایک قرآن، ایک مسلمان کسطرح محمد ﷺ اور آل محمد کے خلاف ہو سکتا ہے؟ نبی کریم ﷺ کا دین اگر خلافت کے دور میں پروان نہیں چڑھا تو امامت کا دین بنانے والے کون ہیں؟ ان سازشی بیانیے کو ختم کرنے کی سفارشات دی جائیں تاکہ مسلمان ایک ہو سکیں۔
We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general