صدقہ فطر کس پر لگتا ہے؟

صدقہ فطر کس پر لگتا ہے؟

 

بقرضہ ہو تو نکال دیں، اپنی اولاد کی جو ماہانہ یا روزانہ کی ضروریات کے پیسے نکال لیں، گھر کا خرچہ نکال لیں، اس کے بعد اگر آپ کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی جس کا موجودہ ریٹ 1,40,000 تقریبا یا اتنی قیمت کے فالتو بستر، برتن، غیر ضروری اشیاء ہیں تو قربانی بھی لگے گی اور فطرانہ بھی لگے گا ورنہ آپ فطرانہ نہیں لیتے تو آپ پر لگتا بھی نہیں۔ شکریہ
We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general