Makar Behiss Jhooty Log (مکار بے حس جھوٹے لوگ)

مکار بے حس جھوٹے لوگ


یہ حضورﷺ کے الفاظ نہیں ہیں ”مجھے بچوں کی پانچ عادتیں بہت پسند ہیں“:

۱) رو رو کر مانگتے ہیں اور اپنی بات منوا لیتے ہیں۔
۲) وہ مٹی میں کھیلتے ہیں اور غروروتکبر خاک میں ملا دیتے ہیں۔
۳) جو مل جائے کھا لیتے ہیں، زیادہ جمع یا ذخیرہ کرنے کی ہوس نہیں رکھتے۔
۴) لڑتے ہیں، جھگڑتے ہیں اور پھر صلح کر لیتے ہیں یعنی دل میں حسد، بغض اور کینہ نہیں رکھتے۔
۵) مٹی کے گھر بناتے ہیں، کھیل کر گرا دیتے ہیں یعنی وہ بتاتے ہیں کہ یہ دنیا باقی رہنے والی نہیں بلکہ ختم ہوجانے والی ہے۔

1۔ یہ بات مشہور شیعہ عالم سید نعمت اللہ جزائری جو کہ شیعہ کے درمیان سید جزائری سے معروف ہے اس کی کتاب ”زَھرُ الربیع“ صفحہ 259پر لکھی ہوئی ہے۔ شیعوں کی کتاب ”الروح المجرد“ میں بھی یہ الفاظ مذکور ہیں جسکا مصنف ایک غالی اور متشدد شیعہ ہے۔ اس کتاب میں صحابہ کرام اور چاروں فقہی امام بالخصوص حضرت نعمان بن ثابت (امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ) کی ذات پر کیچڑ اچھالا گیا ہے۔

2۔ صحیح بخاری 108میں حضورﷺ کا فرمان ہے کہ جو شخص مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھے تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ اس کا مطلب ہوا کہ جو حضورﷺ کی سچی احادیث بیان کرے وہ اپنا ٹھکانہ جنت میں بنا لے۔ اسلئے ہمیشہ حضورﷺ کی احادیث بیان کریں اور احادیث کی شرح اہلسنت علماء کرام کے ساتھ مطالعہ کریں۔ ہر کوئی اپنے آپ احادیث کی تشریح نہیں سمجھ سکتا۔

3۔ اہلتشیع بے بنیاد مذہب ہے جنہوں نے قسم کھا رکھی ہے کہ جو بولنا ہے جھوٹ بولنا ہے، جھوٹ کے سوا کچھ نہیں بولنا اور اگر سچ بولا تو ہم پر اللہ کی لعنت۔ البتہ اہلسنت خلافت عثمانیہ، چار مصلے، اجماع امت، حنفی، شافعی، مالکی حنبلی علماء کرام، متفقہ عقائد والے ہیں جن کو سعودی عرب کے وہابی علماء نے بدعتی و مشرک کہا۔دیوبندی اور بریلوی کا اصولی اختلاف دیوبندی علماء کی چار کفریہ عبارتیں ہیں۔ اگر عوام رائٹ نمبر تلاش نہیں کرے گی تو عوام اور علماء برابر ہوئے، اسلئے یہ سوال پوچھیں:

۱) دیوبندی اور بریلوی بننا لازم ہے تو کسطرح بنا جا سکتا ہے؟
۲) دیوبندی اور بریلوی کا اصولی اختلاف کیا اور دیوبندی اور بریلوی کی کس کتاب میں لکھا ہے؟
۳) کیا عوام کو علماء کرام کے آپس میں لڑنے کی سزا مل رہی ہے، اگر نہیں تو عوام بے چاری کا کیا قصور ہے ورنہ عوام کو بتائیں کہ دیوبندی عوام اور بریلوی عوام کن کن عبارات سے توبہ کرے۔
۴) کیا مسلمانوں کو اکٹھا کرنے کی دونوں جماعتوں کے علماء کی کوئی پلاننگ ہے؟
۵)کیا اتحاد امت کے لئے دونوں جماعتیں ایک دوسرے کو معاف کر کے ایک ہو سکتی ہیں؟
۶) کیا خلافت عثمانیہ کے دور کے اہلسنت علماء کرام بدعتی و مشرک تھے تو بدعت و شرک کس کتاب میں لکھا ہے جو مسلمانوں کو سکھایا گیا؟

We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general