غزوات کے متعلق
0
Ghazwa Hunain (غزوہ حنین)
0

غزوہ حنین سورہ توبہ 25 میں غزوہ حنین کا ذکر ہے جس میں اللہ کریم فرماتا ہے: بیشک اللہ نے بہت سے مقامات میں تمہاری مدد فرمائی اورحنین کے دن کو یاد کروجب ...

0
Ghazwa Khyber (غزوہ خیبر)
0

غزوہ خیبر 1۔ ماہِ صفر 7ھ میں خیبر فتح ہو ا جو مدینہ منورہ سے 169km دور، کھجور کے درختوں، ہرے بھرے کھیت اور مضبوط آٹھ قلعوں (کتبیہ، ناعم، شق، قموص، نطارہ،صعب، ...

1
Nahrawan Ki Larai (نہروان کی لڑا ئی)
0

نہروان کی لڑا ئی صفین کی لڑائی ختم کرنے کے لئے جب حاکم مقرر کئے گئے تو ایک ”متقی خارجی اور باغی“ گروپ جو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے میں بھی شامل ...

1
Safeen Ki Larai (صفین کی لڑا ئی)
0

صفین کی لڑا ئی جن گ جمل کے واقعات سے سمجھ آئی کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتل طاقتور، جہاندیدہ، حکومتیں گرانے کے ماہر اور پراپیگنڈہ ان کا بہترین ہتھ یار ...

0
Jamal Ki Larai (جمل کی لڑا ئی)
0

جمل کی لڑا ئی صحابہ کرام اور اہلبیت کا ایک دین، ایک عقیدہ، ایک امام، ایک قرآن ہے۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے لے کر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تک سب ...

0
Ghazwa Qurayza (غزوہ قریظہ)
0

غزوہ قریظہ تمام عالم عرب کے مشرکین مکہ، یہود اور دیگر قبائل کے 10000جنگجو کے حملے کو نبی کریم ﷺ نے بڑی حکمت عملی اور اللہ کریم کی مدد سے خندق کھود کر پسپا ...

0
Ghazwa e Khundak (غزوہ خندق (احزاب))
0

غزوہ خندق (احزاب) حزب کا معنی جماعت اور احزاب اس کی جمع ہے کیونکہ غزوہ خندق میں عالم عرب کی ساری جماعتیں اسلام کے خلاف اکٹھی ہو گئیں تھیں، اسلئے اس کو غزوہ ...

0
(چند غزوات اور غزوہ خندق (احزاب))
0

چند غزوات اور غزوہ خندق (احزاب) غزوہ بدر کی فتح اور غزوہ اُحد کے امتحان سے ہم نے سیکھا کہ کبھی ہار اور کبھی جیت مگر ولولہ اور جوش اگر ہو تو ہمت پست نہیں ہوتی، ...

0
Ghazwa Ohad (غزوہ اُحد)
0

غزوہ اُحد 17رمضان المبارک 2ھ کو غزوہ بدر ہوا، ایک سال بعد، شوال تین ہجری، غزوہ اُحد ہوا۔ انتقام کا لاوا، تجارتی مال جو بدر والی لڑائی میں دوسرے راستے سے بچ ...

0
Ghazwa e Hind (غزوہ ہند)
0

غزوہ ہند غزوہ ہند کیا ہے کیونکہ غزوہ تو وہ جہاد ہے جس میں حضور ﷺ شریک ہوں اور غزوہ ہند میں حضور کیسے شریک ہوں گےتو اس کا جواب یہ ہے کہ حضور ﷺ کی مندرجہ ذیل ...

0
Jang e Nahrawan (جنگ نہروان)
0

جنگ نہروان 1۔ جنگ صفین کی جنگ بندی کے لئے جب حاکم مقرر کئے گئے تو ایک ”متقی خارجی اور باغی“ گروپ جو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت میں بھی شامل تھا اُس نے ...

0
Jang e Saffen (جنگ صفین)
0

جنگ صفین 1۔ جنگ جمل کے واقعات سے سمجھ آئی کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتل طاقتور، جہاندیدہ، حکومتیں گرانے کے ماہر اور پراپیگنڈہ ان کا بہترین ہتھیار تھا۔ ...

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general