ہر طرح کی علمی پو سٹ
0
Jazba Aur Kafiyat (جذبہ اور کیفیت)
0

جذبہ اور کیفیت ہر انسان کے اندر مختلف حالتیں روزانہ اور ہر لمحہ پیدا ہوتی رہتی ہیں جیسے مایوسی، امید، خوف، ڈر، لالچ، طمع، حسد، کینہ بغض، شہوت وغیرہ اور لازمی ...

0
Sharabi Ki Saza (شر ا بی کی سز ا)
0

شر ا بی کی سز ا حضور ﷺ جب مبعوث ہوئے تو بت پرستی، شر ا ب، جو ا، ز نا، سو د وغیرہ میں انسانیت غرق تھی۔ اسلئے بت پرستی کے خلاف رسول اللہ ﷺ بولتے رہے اور ...

0
Chor Ki Saza (چو ر کی سز ا)
0

چو ر کی سزا 1۔ سورہ مائدہ آیت نمبر 38میں اللہ کریم فرماتا ہے ”جو مرد یا عورت چو ر ہو تو اللہ کی طرف سے سز ا کے طور پر ان کی چو ری کی وجہ سے ان کے ہا تھ کا ٹ ...

0
Bhutan Aur Iman (بہتان اور ایمان (حد قذ ف))
0

بہتان اور ایمان (حد قذ ف) غیبت، چغلی، بہتان زبان کے وہ چسکے ہیں جس میں ہر عورت اور مرد ملوث ہے اور زبان کے ان چسکوں کی وجہ سے کل قیامت والے دن ہمارے نیک اعمال ...

0
Zina Ki Saza غلط کاری (ز نا) کی سزا۔)
0

غلط کاری (ز نا) کی سزا 1۔اللہ کریم شرک کے سوا سب گناہوں کو معاف کر دے گا، اسلئے اللہ کریم سے معافی مانگنی چاہئے اور کوئی غلط کام نہیں کرنا چاہئے، دوسری طرف ...

0
Rona Peetna (رونا پیٹنا کپڑے پھاڑنا)
0

رونا پیٹنا کپڑے پھاڑنا 1۔ محرم کے مخصوص دنوں میں مخصوص اہلتشیع طبقہ جسطرح سے رونا پیٹنا، زخم لگانا، کوئلوں پر چلنا لیٹنا، سنگل مارنا، گھوڑا نکالنا وغیرہ سے ...

0
Imam Nasai (امام نسائی کی وفات پر بات)
0

امام نسائی کی وفات پر بات 1۔ بنو امیہ کا دور 41ھ سے 132ھ تک رہا اور اُس کے بعد ابولعباس السفاح نے ایرانی ابو مسلم خراسانی کی مدد سے دمشق کو فتح کر کے لاکھوں ...

0
Saanp se Na Kaanp (سانپ سے نہ کانپ)
0

سانپ سے نہ کانپ ایک دفعہ ایک دوست نے کار کے نیچے ایک کالا سانپ کُچل کر مار دیا، بہت سے لوگ اکٹھے ہو گئے اور مختلف کہانیاں سنائیں جیسے ایک نے کہا سیاہ کالا، ...

0
PUBG Game (پب جی گیم)
0

پب جی گیم زندگی کے کھیل میں ہر وہ کھیل جائز ہے جس کھیل کے دوران کوئی نماز قضا نہ ہو، جس کھیل سے صحت بنتی ہو اور بندہ چاک و چوبند رہتا ہو۔ ہر وہ کھیل جائز ہے ...

0
Maza Ya Zarorat (مزہ یا ضرورت (تلخ حقیقت))
0

مزہ یا ضرورت (تلخ حقیقت) اس زندگی میں کوئی مزہ نہیں ہے بلکہ بے مزہ زندگی ہے جس کو ہم اپنے اپنے طریقے سے مزیدار بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کبھی مزیدار پکوان، کبھی ...

0
صبر کو ایک بد دعا نہیں بنانا
0

صبر کو ایک بد دعا نہیں بنانا 1۔ غزوہ اُحد میں مسلمانوں کا کافی نقصان ہوا اور حضور ﷺ بھی زخمی ہوئے۔ حضور ﷺ سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نے پوچھا کہ کیا آپ پر ...

0
Eidd Ka Ailan (عید کا اعلان)
0

عید کا اعلان پاکستان میں عید کا اعلان جسطرح کیا گیا وہ انداز اچھا نہیں تھا، جس سے حکومت کے ساتھ ساتھ علماء کرام پر بھی عوام کا اعتماد متاثر ہوا مگر اسیطرح کے ...

Aik Ummat Banno
Logo
Enable registration in settings - general