کیا عاشقِ رسول کہنا جائز ہے؟ ایک بندے نے کہا کہ "عشق" لفظ محبت کا گھٹیا درجہ ہے جس میں ہوس ہے، کوئی شخص یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں اپنی بیٹی یا بہن ...