عرش معلی اور حضور ﷺ سیدنا عبد اللہ بن عمر راوی ہیں کہ انہوں نے حضور ﷺ کو خانہ کعبہ کا طواف کرتے دیکھا اور یہ فرماتے سنا: (اے کعبہ!) تو کتنا عمدہ ہے ...