سنتیں سنتیں: باقی نماز کے اندر”سنتیں“ اور مستحبات ہیں اوران کے چھوٹنے پر ”سجدہ سہو“ نہیں کرتے جیسے: سُنتیں: تکبیر تحریمہ کے وقت میں ہاتھ اُٹھانا ...
سجودِ سہو نماز میں کوئی فرض چھوٹ جائے تو نماز نہیں ہوتی بلکہ دوبارہ ادا کرنی ہوتی ہے۔ البتہ نماز میں کوئی واجب چھوٹ جائے تو سجود سہو کرنا ہوتا ہے، ...