اُمّ المومنین سیدہ میمونہ بنت حارث سیدہ میمونہ کا نام برہ تھا جس کو رسول اللہ ﷺ نے بدل کر میمونہ رکھ دیا۔ باپ کا نام حارث، والدہ کا نام ہند، ...