موزوں پر مسح 1۔ قرآن مجید سورہ مائدہ آیت 6 کے مطابق وضو کے دوران پاؤں دھونا فرض ہے لیکن متواتراحادیث کے مطابق موزوں پر مسح کرنا بھی جائز ہے۔ صحیح بخاری 388، ...