اچھی بُری نظر تمام مسلمان خود سے سوال کریں کہ نظر لگنا حق ہے لیکن کیا اچھی نظر بھی لگتی ہے یا صرف بُری نظر ہی لگتی ہے، اگر اچھی نظر لگے تو کیا فائدہ ہوتا ہے ...
بد نظرکا اثر، مجھ پر، ہر گز نہیں کیونکہ .مجھ پر، نبی کی نظرکا اثر، ہمیشہ رہتا ہے اس میں تو کوئی شک نہیں کہ بد نظر کا اثر ہوتا ہے اور سورہ قلم 51 کی تفسیر بھی ...